Browsing Category
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے خبردار کردیا
ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی۔
ویب…
ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں اضافے کا امکان، انٹرنیٹ بھی مہنگا ہوجائے گا
ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ بھی…
بیماری کی وجہ سے اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ اب روبوٹ کلاس لیں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے اور فرانس 2022 تک ملک بھر کے اسکولوں میں 4,000 بڈی روبوٹس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، روبوٹ کی کلاس میں بچوں کی جگہ موجودگی…
فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کمپنی کا نام تبدیل کردیا
مارک زکر برگ نے فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا اعلان سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں کیا۔
رپورٹس کے مطابق فیس بک کی ملکیت دیگر ایپلی کیشنز (فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ) کے نام تبدیل نہیں…
اُڑنے والی موٹر سائیکل فروخت کیلئے پیش
اس دور میں جب ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جدت آرہی ہے تو ایسے میں ایک جاپانی کمپنی اے ایل آئی ٹیکنالوجی نے اڑنے والی ’ایکس ٹوریسمو‘ نامی ہوور بائیک تیار کی ہے جسے 27…
وقار ذکا کی درخواست پر کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم
عدالت نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی میں اسٹیٹ بینک، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)، وزارت خزانہ ، وزارت آئی ٹی، پی…
فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا ’فیصلہ‘، نیا نام کیا ہوگا؟
اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے ایک ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں اس حوالے سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، لیکن وہ اس…
سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی ہوگی: وزیر آئی ٹی
امین الحق نے کہا کہ 5 لاکھ سے زائد صارفین رکھنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں سے کہا ہے کہ اپنا دفتر پاکستان میں قائم کریں۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ٹک ٹاک کی جانب سے مثبت رویہ دکھایا گیا…
فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہوگا، سوشل میڈیا رولز کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ رولز میں پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی تاہم اخلاق باختہ اور فحش مواد کی…
5G ٹیکنالوجی اورکورونا ویکسین کیخلاف درخواست مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ عائد
سندھ ہائی کورٹ میں بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو عدالت نے مسترد کردی، درخواست گزار نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال اور کورونا ویکسین کے خلاف دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا…