Browsing Category
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
واٹس ایپ صارفین کو بڑی سہولت متعارف کرانے کے قریب
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’میسج یور سیلف‘ نامی فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ اس فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارف اپنے آپ کو میسج بھیج سکیں گے۔
واٹس…
واٹس ایپ صارفین کیلئےاہم فیچر متعارف
واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کے لیے اس ایپ میں آڈیو یا ویڈیو کالز کا حصہ بننا آسان کر دے گا۔
کال لنکس نامی فیچر سے صارفین اپنے جاننے والوں کو آڈیو کال…
دنیا کے پہلے 200 میگا پکسل فون کیمرے کا رزلٹ سامنے آگیا
دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون جولائی کے آخر تک متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
مگر اس کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر کا رزلٹ کیا ہوگا؟ کمپنی کی جانب سے اولین تصویر جاری کی گئی…
ٹوئٹر کا روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا دعویٰ
ٹوئٹر منتظمین نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم جعلی اکاؤنٹس کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر رہا ہے۔
رپورٹرز کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں سماجی رابطے کے…
گوگل نے اے آئی چیٹ بوٹ میں انسانی شعور کے دعوے پر انجینئر کو معطل کردیا
گوگل کی تیار کردہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک چیٹ بوٹ میں انسانوں جیسے شعور کا دعویٰ کرنے والے انجینئر کو کمپنی نے معطل کردیا۔
گوگل کی ریسپانس ایبل اے آئی…
2021 میں کونسی ایپلیکیشنز سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئیں؟
Appfigures کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز میں ٹک ٹاک سرفہرست ہے ،جسے اس سال 58 کروڑ 60 لاکھ سےزیادہ نئے صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا۔…
چینی ٹیکنالوجی کمپنی’بیدو’ نے’ میٹاورس’ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
بیدو نے نائیکی اور فیراری جیسے برانڈز کے ساتھ ورچوئل اشیا کے ساتھ تجربہ کرنے کابھی معاہدہ کیا ہےکیونکہ ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میٹاورس کا ہی ہے جو کہ آج کی ویب کی جگہ لے سکتی ہے۔…
واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے خبردار کردیا
ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی۔
ویب…
ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں اضافے کا امکان، انٹرنیٹ بھی مہنگا ہوجائے گا
ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ بھی…
بیماری کی وجہ سے اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ اب روبوٹ کلاس لیں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے اور فرانس 2022 تک ملک بھر کے اسکولوں میں 4,000 بڈی روبوٹس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، روبوٹ کی کلاس میں بچوں کی جگہ موجودگی…