Browsing Category
Viral News
معاشی چیلنجز کا سامنا ضرور ہے پراب ہم تباہی کے دہانے پر نہیں،وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اب ہم تباہی کے دہانے پر نہیں ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری طویل پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ لگتا ہے معیشت پر…
القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے شیخ رشید، فواد، پرویز خٹک، اسد عمر کو طلب کر لیا
اسلام آباد: عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے معاملہ پر نیب راولپنڈی نے شیخ رشید، فواد چودھری کو کل جبکہ پرویز خٹک اور اسد عمر کو 31 مئی کو طلب…
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا۔
اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ 2023ء کی کاپی اور نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں جمع…
عوام اورفوج کے رشتے کو کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام نے فوج سے محبت کے حالیہ اظہار سے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…
جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کر لیا
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اورعسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کرلیا۔
ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے…
پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں
تحریک انصاف چھوڑنے والے پاک پتن کے سابق ایم این اے احمد شاہ کھگا اور پنجاب کے سابق رکن اسمبلی سعید اکبر نوانی کی جہانگیر ترین سے ملاقات، نئے سیاسی لائحہ عمل پر گفتگو۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال…
معاشی کمزوری دور کرنا آج کا ایٹمی پروگرام ہے,وزیر اعظم
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دشمنوں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ افواج اور عوام کو ٹکرا دے، قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے۔…
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں دودھ شریک سیاسی جماعتیں ہیں
ہمارے دوست جب بھی ہم سے ملنے آتے ہیں کوئی نئی سیاسی کہانی ساتھ لے کر آتے ہیں۔ اس مرتبہ آئے تو چائے پیتے ہوئے فرمانے لگے کہ کیا آپ کو معلوم ہے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دودھ شریک سیا سی…
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی
اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام…