Browsing Category
Viral News
بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بچوں کو اسکول میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ریاست کرناٹکا کے کولار ضلع میں واقع ایک سرکاری اسکول میں پرنسپل کی جانب سے مسلمان بچوں کو ہر جمعے کلاس روم میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی۔…
27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور آئینی طریقے سے حکومت کو ختم کریں گے، بلاول
پیپلزپارٹی کی جانب سے کھاد کی قلت، منہگائی اورزرعی مسائل پر کسانوں سے یکجہتی کیلئے مختلف شہروں میں ٹریکٹر ٹرالی مارچ کیا گیا۔
حیدرآباد میں مارچ سے خطاب میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول…
نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل کا شہبازشریف کو خط
خط میں کہا گیا ہے کہ 16 نومبر 2019 کو لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کو باہرجانے کی اجازت دی، ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت چار ہفتوں کے لیےتھی، میڈیا رپورٹس کے…
وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔
شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے عمران خان کی…
’جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا‘
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2021 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.93 کروڑ ڈالر رہا اور دسمبر کی درآمدات 6.53 ارب ڈالر جب کہ برآمدات 2.92 ارب ڈالر رہیں۔
اسٹیٹ بینک کا…
نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر
ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، جس وقت یہ ڈسکشن ہوئی کمرے میں 6 سے 8 لوگ بیٹھے تھے جب کہ نواز شریف کو بھیجنے کا…
نجی اسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت
ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کے بعد ماسک اور سینیٹائزر سمیت وبا کے دوران مہنگی ہونے والی تقریباً ہر چیز کی قیمت اب مستحکم ہوگئی ہے لیکن کووڈ ٹیسٹ کے نام پر منافع خوری جاری ہے۔
نجی اسپتال…
امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124 سانپ میں موجود تھے۔
حکام کا…
پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹ
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58902 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 6540 افراد میں کورونا وائرس کی…
طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں
پولیس کے مطابق طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی ضبط کی ہیں۔
قومی مزاحمتی فرنٹ کے ترجمان کی جانب سے ابھی کوئی…