Browsing Category
Viral News
مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری
پروویژنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے بھر میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 29 اگست سے 5 ستمبر تک اکثر اضلاع میں بارشوں کی…
سانحہ پمز،قومی اسمبلی و سینیٹ میں پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ سینیٹ میں یہ تحریک سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پیش کی گئی، جبکہ قومی…
ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ: غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل
اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں بنیادی غذائی ضرورت یعنی آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اور بے تحاشا اضافے نے غریب و متوسط طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (ادارہ شماریات)…
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں بیرسٹر افتخار گیلانی…
بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں عرس کی تقریبات، زائرین کی بڑی تعداد شریک
قصور: قصور میں عظیم صوفی شاعر اور وادیٔ سندھ کے بلاشبہ ایک مایہ ناز روحانی رہنما حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عرس کے دوسرے روز…
سانحہ پمز: قائمہ کمیٹی اسپتال انتظامیہ کے جوابات پر غیر مطمئن
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کی چلڈرن نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے بعد قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ…
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
پشاور: سی ٹی ڈی پشاور ریجن نے قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران…
جماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے اور بھاری بجلی کے بلوں کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف تازہ کارروائیوں میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ…
پاکستان افغانستان سےریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تمام تر تح تحفظات کے باوجود ریاستی اور ادارہ جاتی سطح پر مذاکرات کے لیے مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر…