Browsing Category
Viral News
ڈالر کی پرواز جاری ، 226 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226 روپےکا…
گال ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 120رنز درکار
گال ٹیسٹ میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے جبکہ جیت کیلئے مزید 120 رنز درکار ہیں۔
سری لنکا نے چوتھے روز اننگز کا آغاز کیا تو محض 8 رنز کے اضافے…
پنجاب میں 11 ٹول پلازا ایک سال کے لیے ختم
لاہور: پنجاب حکومت نے 11 ٹول پلازے صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد ایک سال کے لیے ختم کردیے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سیالکوٹ بائی پاس پر واقع گوجرانوالہ…
برطانیہ اور فرانس میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
لندن: برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ریکارڈ توڑ…
عدالت نے دعا زہرہ کو دارالامان بھیجنے کا حکم دے دیا
لاہور: کراچی سے پنجاب جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کو عدالت نے دارالامان منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دعا زہرہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے…
اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی،حکومتی اتحادی جماعتوں کا فیصلہ
حکومتی اتحاد نے قبل از وقت انتخابات نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم ترین اجلاس میں آصف زرداری، فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے، ضمنی الیکشن میں بد ترین صورتحال کے بعد کی…
بائولر یاسر شاہ نے بال آف سنچری کی یاد تازہ کردی
گال ٹیسٹ میں کم بیک کرنے والے لیگ اسپنر نے پچ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی گھومتی گیندیں کرائیں، پاکستانی بولرز کے سامنے دیوار بنے رہنے والے کوشل مینڈس کو یاسر شاہ کی ایک گیند لیگ سے…
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف یوم الحق پاکستان آج منایا جا رہا ہے
لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب اور ساری دنیا میں کشمیری قوم آج 19 جولائی کو یوم الحاق پاکستان منارہی ہے۔
آج ہی کے دن انیس جولائی انیس سو سینتالیس میں سری نگر میں الحاق پاکستان کی قرارداد…
پسند کی شادی سے روکنے پر13سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی کی خودکشی
پولیس کے مطابق مظفر گڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر ناراض 13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔اندرون شہر کے رہائشی بلال اورلاریب ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اورشادی کرنا چاہتے…
حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی
حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔
وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے، جس پر کل سماعت کے بعد نیپرا اپنا…