Browsing Category
Viral News
پاکستان میں کورونا کے خطرات بڑھنے لگے ، مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد ہوگئی
ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد تک جا پہنچی ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…
سیاسی عدم استحکام، فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا
ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث امریکی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا۔
فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بڑھتے سیاسی عدم استحکام، کمزورحکومتی اتحاد اور جلد…
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر…
ڈالر کی اونچی چھلانگ ، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا
پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر…
مسلم لیگ ن کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ
حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست اور دیگر سیاسی…
بندروں نے والدین سے شیرخوار بچہ چھین کرتیسری منزل سے پھینک دیا
بھارت میں بندروں کے ایک جتھے نے والدین سے شیر خوار بچہ چھینا اور اوپر لے جا کر 3 منزلہ عمارت سے نیچے پھینک کر قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں والدین اپنے شیر خوار بچے کے…
وزیر اعظم کی زیر صدارت (ن) لیگ کا اجلاس ، شکست کی وجوہات پر رپورت
مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ضمنی انتخابات میں شکست کی رپورٹ پیش کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کو قبول نہیں کیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات،…
ضمنی الیکشن میں شکست , وجوہات جاننے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس
نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ضمنی انتخابات میں شکست پر مشاورت کی۔ اجلاس میں اسحاق ڈار ، محسن نواز رانجھا، انوشہ رحمان اور سعود مجید نے شرکت کی۔
پاکستان سے بھی مسلم لیگ ن کی سینیئر…
پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی ہی ہوں گے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ کی بطوروزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلےکی توثیق کر دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی…
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: مریم نواز کا مطالبہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے تحریک انصاف پر تنقید…