Browsing Category
Viral News
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ اورگنتی کا عمل مکمل ہوا، دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم…
آرمی چیف کی جلد قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی…
ق لیگ کا اجلاس، چوہدری شجاعت اور طارق چیمہ پارٹی عہدوں سے فارغ
ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے بعد ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے میڈیا بریفنگ میں…
آرٹیکل 63اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ بھجوایا جائے: فضل الرحمان
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مطالبہ کیا ہےکہ فل کورٹ کے ذریعے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس دائرکیا جائے۔
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر…
چیف جسٹس کے سپریم کورٹ کیلئے نامزد کردہ 5 ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق سپریم…
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے قبول کرلیے
ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہےکہ اسپیکر نے استعفے آئین کے آرٹیکل 64 کی شق…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی…
ظہیر کی ماں نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی
دعا زہرا سے شادی کرنے والے ظہیر احمد کی والدہ نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی۔
ظہیر کی والدہ نے اپنے اہل خانہ، ماڈل زنیرہ احمد اور وکیل کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کی ، پریس کانفرنس…
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست ، سیریز برابر
سری لنکا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہو گئی اور…
ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ کے روز بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 236.02 روپے پر بند ہوا۔…