Browsing Category
Viral News
کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکا، 4 افراد زخمی
افغان دارالحکومت کابل کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ٹی 20 لیگ کے…
وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے پاکستان میں صحت اور سماجی شعبے کے پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے بل…
فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن فیصلہ کیوں نہیں کررہا؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ اسرائیل اور بھارت کا پیسہ ہے، الیکشن کمیشن کو کس چیز کا انتظار ہے، فیصلہ کیوں نہیں کیا جارہا؟ اب تو برطانوی…
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 9 اگست کو ہوگا: مولانا عبدالخبیر آزاد
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 9 اگست بروز منگل کو ہوگا۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے زیر صدارت نئے…
سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو مار گرایا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ سے پنجگور…
برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف
برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع رقم پی ٹی آئی کو منتقل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،…
فارن فنڈنگ کیس ،تینوں جماعتوں کے فیصلے اگھٹے سنائے جائیں ، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں، پوری دنیا میں اس قسم کے طریقے سے فارن…
جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری
سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری کردی۔
اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس کی ہدایت پر پی آر او سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن پر مؤقف جاری کیا،…
پی ٹی آئی کے سبطین خان سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سبطین خان پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو شکست دیکر پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے۔
364 ارکان صوبائی اسمبلی نے ووٹ ڈالا،…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا خدشہ
یکم اگست سے لیوی اور مارجن بڑھنے کا امکان ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے تک کا اضافہ…