Browsing Category
Viral News
پاکستانی رائیڈر نے دبئی کے ولی عہد کا دل جیت لیا، وڈیو واہرل
دبئی میں مقیم پاکستانی رائیڈر عبدالغفور کی ایک نیکی نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے دل میں گھر کرلیا۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر لیے…
سلیمان شہباز کی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش
لاہور: ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیے گئے سلیمان شہباز کی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔
عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سلیمان شہباز کے نام چنیوٹ…
جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ کی تقریب
راولپنڈی: چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایئرچیف اور پاک بحریہ کے سربراہ نے شرکت کی۔
پاک فوج کے شعبہ…
پی ٹی آئی کے مزید 11 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مزید ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی کی جانب سے آج یا کل مزید استعفے منظورکیے جانے کا…
تعلیم مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن کی منسوخی انصاف کے منافی،سپریم کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے میڈیکل طلبہ کا داخلہ منسوخ کئے جانے سے متعلق کیس میں تعلیم مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن منسوخ کرنا انصاف کے منافی قرار دیدیا۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس…
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی طلبی کوعدالت میں چیلنج کردیا
سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنی طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین کے…
سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو 24 گھنٹوں میں معاوضہ ادا کریں، وزیر اعظم
کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بارش اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ کہتے ہیں کہ جزوی یا مکمل تباہ ہونے والے…
آزاد کشمیر, بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
راولا کوٹ: آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔
جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور…
شاہد خاقان کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے: شہباز گل
لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر پٹرولیم 3 ٹی ٹیز وصول کیں، ایسا تاثر قائم کیا جیسے بہت ایماندار…
مہنگائی کے باجود آئی ایم ایف آپ کو ڈومور کہہ رہا ہے، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح میاں ابھی جولائی ختم نہیں ہوا، آپ نے پہلے ہی درآمدات کم کرنے کا اعلان کردیا، اگر یہ آپ کی…