Browsing Category
Viral News
آئندہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت لیں گے ، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ انشااللہ آئندہ الیکشن میں دوتہائی اکثریت لیں گے۔ چیف الیکشن کمشنرمستعفی ہوجائے۔ جمعرات…
محسن حسن بٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کا چارج سنبھال لیا
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایمانداری، فرض شناسی اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا، پبلک سروس ڈیلیوری بہتربنانے کیلئے ہنگامی اقدامات…
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر سمیت 6 افراد سوار
راولپنڈی: بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ منقطع ہو گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی…
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر نذیرچوہان گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ نذیر چوہان کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج تھا، نذیر چوہان پر ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی کے دفتر پرحملے کا الزام تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ…
ایٹمی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوسکتا،پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، الیکشن کمیشن میں پولیس اور ایف کے 1000 جوان تعینات ہونگے
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق لاء ونگ حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے متعلق تیاری پر حتمی…
تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
8 سال بعد پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، پاکستان تحریک انصاف کا…
ٹھٹھہ، ٹرک اور کار میں تصادم، ماں بیٹی سمیت تین افراد ہلاک
لاہور: ٹھٹھہ کے قریب ٹرک اور کار کے تصادم میں ماں بیٹی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔
ٹھٹھہ سے کوٹری جانے والی کار علاقہ جھرک کے نزدیک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی موت واقع ہو…
مہنگائی کی شرح بڑھ کر 24.9 فیصد ہو گئی،وفاقی ادارہ شماریات
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا اور گزشتہ…
جی میل میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ
گوگل نے جی میل میں بہتر سرچنگ کے لیے نئی مشین لرننگ ٹیکنالوجی کو متعارف کرا دیا ہے۔
گوگل کی جانب سے بتایا گیا کہ کسی گفتگو، فائل یا کانٹیکٹ انفارمیشن جاننے کے لیے جی میل سرچ باکس پر…