Browsing Category
Viral News
چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران مستعفی ہوں، پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے ممبران کے فوری مستعفی کے مطالبے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
علی عباس کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں…
پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد:حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔…
بجلی کے بلوں میں اضافے پر مریم نواز بھی بول اٹھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل بھائی ! بجلی کے بل پر ٹیکس واپس لیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ مفتاح…
بارشیں اور سیلاب سے بلوچستان میں حالات خراب، ہر طرف تباہی
کوئٹہ:بارشیں اور سیلاب سے بلوچستان میں حالات خراب، ہر طرف تباہی، سیکڑوں مکانات زمین بوس ہوگئے، متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔…
چینی کا استعمال ،جان لیوا امراض میں اضافے کا باعث بن رہا ہے ، ماہرین
انسان ارتقائی طور پر میٹھی غذاؤں جیسے پھل اور شہد کو ترجیح دیتے آئے ہیں کیونکہ یہ خوراک زمانہ قدیم سے توانائی کے حصول ذریعہ ثابت ہوئی ہے۔
مگر موجودہ عہد میں میٹھی غذائیں بہت سستی ہوگئی…
کورونا وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت
پہلی بار سائنسدان یہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ کورونا وائرس کس طرح دل کے پٹھوں کے خلیات کو متاثر کرکے دل کو نقصان پہنچاتا ہے۔
یہ بات تو پہلے ہی معلوم ہوچکی ہے کہ کووڈ 19 کے باعث…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین ڈالرپر کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے ڈالرکے اوسط ریٹ کا فارمولا اختیار کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا…
ستمبر میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے، ارکان تیاری کریں: عمران خان
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔
لاہور میں عمران خان نے ارکان…
مشرق وسطیٰ کے ایک ملک نے سی پیک تباہ کرنے کیلئے عمران خان کو اسپانسر کیا، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام لگایا ہےکہ مشرق وسطیٰ کے ایک ملک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو تباہ کرنے کے لیے عمران خان کو اسپانسر…
تربت: ایئر پورٹ روڈ پر فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا، متعدد زخمی
تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں ایئر پورٹ روڈ پر دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق تربت میں ایئرپورٹ روڈ پرفٹ اسٹیڈیم کے قریب ہواجسکے نتیجے میں 3 افرادزخم ہوگئے…