Browsing Category
Viral News
بلوچستان : بارش سے سیلابی صورتحال , مکانات گرنے سے7 افراد جاں بحق
شدید بارشوں سے بلوچستان کے علاقوں موسیٰ خیل، بارکھان اور کوہلو میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، موسٰی خیل میں مکانات گرنے سے7 افراد جاں بحق اور7 افراد ریلے میں بہہ گئے۔
سیلابی ریلے کے…
عدالت کا مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے شہباز گل کو نوٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انہیں کل کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔
قائم مقام چیف…
شریف خاندان کو دی گئی پنجاب پولیس کی سکیورٹی واپس لے لی
لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولیس کی واپسی کی ہدایت دی گئی، جاتی امرا اور ماڈل ٹاؤن کے گھروں کے باہر پولیس سکیورٹی تعینات کی گئی تھی۔
وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ پولیس کی…
پنجاب میں معذور ملازمین کو 10 ہزار ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اداروں کے معذور ملازمین کو 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے۔
نابینا افراد سے ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے تمام…
ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، سٹاک ایکسچیج میں تیزی
کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 764 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
روپے کی قدر میں اضافہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی دیکھا گیا، انٹربینک میں…
غیر ملکی سرمایہ کاری ,رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں کو فوری طور پر دور کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
پنجاب بھرمیں گریجوایشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پروزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے میں گریجوایشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔
چودھری پرویز الٰہی نے ملی نغمے گانے والی خصوصی بچیوں…
راولپنڈی: گھر میں فائرنگ سےمیاں بیوی اور بیٹا قتل
راولپنڈی کے علاقے شاہ خالدکالونی میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں،…
سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دیدی
ریاض: وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
سعودی خبررساں…
مصر ،گرجا گھر میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک گرجا گھر میں آگ لگنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق قاہرہ کے پرہجوم علاقے میں واقع ابو صفانی چرچ میں آگ لگی
آتشزدگی کی وجہ…