Browsing Category
Viral News
توہین عدالت کیس: عمران خان کا جواب مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کیخلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب مسترد کرتے ہوئے 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر…
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں
برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کا اعلان کردیا ہے۔شہزادہ چارلس برطانیہ کے آئندہ بادشاہ بن جائیں گے۔
برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس…
ایشیا کپ، نسیم شاہ کے آخری اوورمیں دو چھکے، پاکستان افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان نے افغانستان کا 130 رنز کا ہدف آخری…
نسیم شاہ اور بھارتی ماڈل کی ایڈیٹ شدہ وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: معروف بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کردی۔
ایڈٹ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیک گراؤنڈ میں ایک گانے پر نسیم شاہ…
سیلاب سےمزید 18 افراد جاں بحق، متاثرین شدید مشکلات کا شکار
اسلام آباد : ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 343 ہوگئی، 5 لاکھ 60 ہزار 789 گھر مکمل تباہ ہوچکے…
روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر مزید مہنگا
عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ کا تسلسل برقرار ہے۔
ملک بھر میں ڈالر ایک بار پھر تگڑا ہونے…
سبسڈی سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی معاشی صورتحال پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہا ہماری حکومت بنی تو 44 ہزار ارب روپے کا قرض تھا، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے…
عائشہ زہری بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئیں
عائشہ زہری نے بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین کو سیلاب کے دوران ناقص کارکردگی پر او ایس ڈی کر دیا گیا تھا اور وزیراعظم نے…
ملکی ترقی کیلئے مشکل فیصلے ناگزیر ہیں : شاہد خاقان
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: رضوان نے بابر کی پہلی پوزیشن چھین لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
پلیئرز رینکنگ کے مطابق قومی وکٹ…