Browsing Category
Viral News
خالصتان ریفرنڈم,بھارت کینیڈا میں سفارتی جنگ
کینیڈا میں کامیاب خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد بھارت سے ہضم نہ ہو سکا، جس کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی جنگ چھڑگئی ہے۔
بھارتی حکومت کی جانب سےکینیڈا جانے والے اپنے طلبہ کے لیے ٹریول…
اسٹیٹ بینک نے 75 روپےکا نوٹ جاری کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ جاری کردیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک کے صدر دفتر میں 14 اگست مناتے ہوئے اعزازی بینک نوٹ…
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی۔
ایون فیلڈ…
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: جنرل ندیم رضا
رسالپور: اصغر خان اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کی 146 ویں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پریڈ کامعائنہ کیا۔…
سیلاب نقصان کا تخمینہ 30ارب سے بھی بڑھ چکا،بلاول بھٹو
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے، دورہ امریکا کا اولین مقصد سیلاب زدگان کیلئے مدد حاصل کرنا ہے، عمران خان نے خارجہ…
کھانا پکانےکے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں ،وزیراعظم کی ہدایت
وزیرِاعظم کی زیر صدارت گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وزیرِ مملکت مصدق ملک اور مشیر احد چیمہ نے شرکت کی۔
اجلاس…
تمام ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سےڈی ایچ اےسمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے۔
ہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی…
بھارت میں 9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب
نئی دہلی: مودی سرکار نے جنرل بپن راوت کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے 9 ماہ بعد ان کے جانشین کا انتخاب کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 61 سالہ ریٹائرڈ فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان کو ملک…
کسانوں کا مہنگی بجلی و کھاد کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا
اسلام آباد: کسان اتحاد کی جانب سے مہنگی بجلی و کھاد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد میں داخل ہو گئے اور دھرنا دے دیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر…
آپ سے ملاقات کبھی نہیں بھلا سکوں گا’، کوہلی کا فیڈررکو خراجِ تحسین
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے حال ہی میں ریٹائڑ ہونے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے لیے خصوصی ویڈیو بنائی۔
ویرات…