Browsing Category
Viral News
روپے کی قدر مستحکم ، ڈالر 229 کا ہوگیا
پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر سستا ہو رہا ہے۔
آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے…
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف فتح،سیریز میں 2-3 کی برتری
پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے د شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹرز 7 وکٹوں پر 139…
آڈیو لیکس:اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کیلئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دے دی…
دہشتگردی کو دوبارہ پنپنے نہیں دیاجائیگا،کورکمانڈرزکانفرنس
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فارمیشن کو تمام سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے۔
پاک فوج کے شعبہ…
کراچی,چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک
صدر کے علاقے میں چینی داندن ساز کے کلینک میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ساؤتھ ڈسٹرکٹ فرخ رضا کا کہنا ہے…
عمران کو عبرت کا نشان نہ بنایا گیا تو ملکی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائیگا: مریم
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر آج سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملکی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا حملہ ، 4 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ قابض اسرائیلی…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،3 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں میں تین کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے ایک گاؤں میں گزشتہ روز سے نام نہاد…
صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات اسحاق ڈار کی حلف…
سائفر لیک آڈیو پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا
سائفر لیک پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہیکرز نے اچھا کیا میں تو کہتا ہوں پورا سائفر ہی لیک ہو جائے تاکہ سب کو پتہ چلے کہ یہ کتنی بڑی بیرونی سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ سائفر کے…