Browsing Category
Viral News
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 66 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 80…
پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ مقابلہ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ میں…
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کی فاطمہ زاہرہ کی ویمنز باکسنگ کے کوارٹر فائنل میں رسائی
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کی ویمنز باکسر فاطمہ زاہرہ نے 60 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ابتدائی مرحلے کے مقابلے میں فاطمہ زاہرہ نے لیسوتھو کی باکسر…
گندم کی مصنوعی قلت،ملک بھر میں گندم کی قیمت کنٹرول سے باہر ہونے لگی
ملک بھر میں گندم کی ذخیرہ اندوزی اور نان اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے کالے دھن کے بے دریغ استعمال نے گندم بحران کو شدید تر کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کھلی مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں 4850 روپے فی…
بی جے پی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، وزیر تعلیم مستعفی
نئی دہلی: بھارت میں امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر نوجوانوں کی تنظیم کاکروچ جنتا پارٹی کا گزشتہ تقریباً دو ماہ سے جاری شدید احتجاج بالآخر رنگ لے آیا ہے اور بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر…
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں دو درجے بہتری
عالمی درجہ بندی میں 2 درجے بہتری کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ کمزور ترین فہرست میں شامل
اسلام آباد: عالمی شہریت اور رہائش سے متعلق مشاورتی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے سال 2026 کی…
ٹانک میں فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 12خوارج ہلاک، 15 بہادر سپوت شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملہ کیا، جسے سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی نے ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
حکومت کا فوری 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نے ملکی ضروریات کو پورا کرنے اور مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کے لیے فور طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق صوبوں کی مجموعی…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں ، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد گرفتار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے…
بلوچستان کے لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔وزیر ا عظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے، جبکہ افغان حکومت بھی دہشت گردوں کو اپنے علاقے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔…