Browsing Category
Viral News
اعظم سواتی گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کوایف آئی اے سائبر کرائمز کی جانب سے رات گئے حراست میں لیا گیا ہے ۔…
کشمیر میں بھارتی مظالم خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔
قازقستان میں ایشیا میں روابط اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب…
آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، بہت ٹھوکریں کھالیں: نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا اور پارلیمنٹ توڑی گئی۔
اپنے بیان میں نوازشریف کا کہنا تھاکہ چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا، پھر پوچھا…
موٹر وے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی،متعدد مسافر جھلس گئے
نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث کم از کم 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی کہ نوری آباد کے قریب…
کرپشن کا الزام،جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔
رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ…
سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔
صدر مملکت نے بینک ڈکیتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کی۔
شاہ میر…
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
ای سی بی کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس، ہیری بروک، جیمی اوورٹن،…
لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 میں سے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس شکیل…
نواز شریف سے اہم ملاقات،اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے۔
نواز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے…
مجھے نااہل کرنے کی سازش کی جارہی ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے مجرم ملک پر مسلط کر دیے گئے ہیں، یہ کرپشن کرنے کے لیے وہ ادارے تباہ کرتے ہیں جو چوری…