Browsing Category
Viral News
لاہور میں عمران خان کی قیادت میں ریلی ناصر باغ کی جانب گامزن
لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی "مزدور ریلی" نکالی نکالی گئی، جس میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کی۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…
مہنگائی کو کم کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف ویڈیو لنک پر اور دیگر سینئر رہنما بھی شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی معاشی، پنجاب کی…
اے پی سی میں تحریک انصاف کے آنے پرشرکت نہیں کریں گے: جے یو آئی
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے شرکت مشروط کر دی۔
ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ تحریک…
جنرل (ر) باجوہ نے بڑے مجرموں کا احتساب نہیں ہونے دیا: عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہجنرل باجوہ کی شریفوں سے انڈرسٹینڈنگ ہو چکی تھی، اس نے بڑے بڑے مجرموں کا احتساب نہیں ہونے دیا۔
لاہور میں کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے…
حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 288…
فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم بیٹر فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ کیخلاف دو سرے ون ڈے میچ کے دوران عبور کیا۔
پاکستانی بیٹر 3 ہزار رنز…
بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔
عمران خان نے تصدیق کی کہ منگل کو ان کی ٹیم حکومت سے مذاکرات کیلئے جائے گی۔
چیئرمین پی ٹی…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔
لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی کروڑوں روپے میں فروخت سے متعلق گفتگو سنی…
عمران کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں: مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیں اور قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان…
دشمن عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں مصروف ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عوام و افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشیں کررہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 147ویں پی ایم اے لانگ کورس، 13ویں مجاہد کورس، 66ویں…