Browsing Category
Viral News
پرویزالہٰی کے گھر پولیس آپریشن کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور: تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے گھر میں پولیس آپریشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔
پولیس آپریشن کے خلاف پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی…
توشہ خانہ فوجداری کیس میں سماعت بغیر کارروائی 3 مئی تک ملتوی
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ فوجداری کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج…
اینٹی کرپشن اور پولیس کا پرویز الہیٰ کے گھر دھاوا، گرفتار کرنے میں ناکام
لاہور:چوہدری پرویزالٰہی کے گھرپر رات گئے پولیس نے دھاوا بولا،بکتربند گاڑی مرکزی دروازہ توڑتی ہوئی رہائش گاہ میں داخل ہوئی، پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر گھر میں کود گئے اور اندرونی داخلی…
حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں,عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی…
مصر کےنابینا قاری نماز کی امامت کے دوران انتقال کر گئے
واشنگٹن: امریکا میں نابینا قاری نماز کی امامت کے دوران انتقال کر گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر کے 37 سالہ نابینا قاری شیخ عبد اللہ کامل امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد میں نمازیوں کی…
وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردی
وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی نے مذاکرات میں مؤقف اپنایا کہ معاشی صورتحال کے باعث بجٹ پیش کرنا ضروری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت حال کا خطرہ ہے۔
عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے کا سامنا کرنے…
انتخابات کی تاریخ ،حکومت اور اپوزیشن نے مثبت پیشرفت کی نوید سنا دی
اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات کا دوسرا دور منگل تک ملتوی کردیا گیا، فریقین کی جانب سے مثبت پیش رفت کی نوید سنائی گئی ہے۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے…
الیکشن کمیشن چاھے تو کم خرچ انتخابات کرواسکتا ہے
ہمارے پروفیسر صاحب کے مطابق پاکستان کے 75 سالہ سیاسی معاشی زوال کا ایک سبب ہمارے حکمرانوں اور عوام کا خود کو عقل کل سمجھنے والے دماغی فتور اور من مانے فیصلے ہیں ۔اپنی اس دلیل کے بارے میں…
حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد: اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومتی وفد کے سامنے 3 شرائط…