Browsing Category
Social
ملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا دام 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار…
سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سری لنکن منیجر کے قتل سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق مرکزی ملزمان سمیت 112 ملزمان گرفتار کیے جا…
بیماری کی وجہ سے اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ اب روبوٹ کلاس لیں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے اور فرانس 2022 تک ملک بھر کے اسکولوں میں 4,000 بڈی روبوٹس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، روبوٹ کی کلاس میں بچوں کی جگہ موجودگی…
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کےعلاقوں میں دیکھا جاسکے گا جب کہ پاکستان میں سورج گرہن نظر…
اومی کرون بھارت بھی پہنچ گیا ، 2 کیسز سامنے آگئے
بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔
بھارتی وزرات صحت کے مطابق 46 اور 66 سالہ شخص…
کراچی: نسلہ ٹاور کی بالائی منزلوں کو ہیوی مشینری سے توڑنے کا کام شروع
نسلہ ٹاور کو مزدوروں اور ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عمارت کے ساتھ والی سڑ ک کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔
نسلہ ٹاور کی بالائی منزلوں پر بھی ہیوی مشینری…
بوسٹر پہلی ویکسی نیشن کی تکمیل کے 6 ماہ بعد لگے گا: عبوری گائیڈلائنز جاری
این سی او سی کے مطابق ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم میں ترجیح غیر ویکسین شدہ افراد ہیں لہٰذا غیر ویکسین شدہ تمام اہل افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔
این سی او سی کا کہنا ہےکہ …
لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد اغوا
پولیس کے مطابق اغوا کی وارداتیں لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوئیں جہاں سے دو لڑکیوں اور 7 افراد کو اغوا کیا گیا۔
پولیس کا بتانا ہےکہ لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن اور گوجر پورہ سے دو لڑکیوں کو…
لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر، مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی شریک…
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 اہم کھلاڑی شامل نہیں
سلیکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کیلئے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ عبداللہ شفیق بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ
ویسٹ انڈیز…