Browsing Category
Social
حکومت نے گزشتہ ماہ کتنا قرضہ لیا؟ دستاویز سامنے آگئی
حکومت نے جولائی سے نومبر تک 4 ارب 69 کروڑ90 لاکھ ڈالرکا غیر ملکی قرض لیا جس میں صرف نومبر میں 80 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کا غیرملکی قرض لیا گیا۔
دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ 5 ماہ میں غیرملکی…
اومی کرون کا خدشہ: یو اے ای میں چار ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا اور نائیجیریا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔…
بھنگ سے بننے والی مصنوعات ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں: شبلی فراز
ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ 10 گنا منافع ہوگا تو ڈرگ میں کمی آئے گی، بھنگ دواؤں میں کام آتی ہے، انڈسٹریز میں بھنگ کی فائبر کام آتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھنگ کے بارے میں تاثر ہے کہ اس…
فیصل واوڈا نااہلی کیس: الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اسلام آباد میں کی۔
دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر نے پیپلز پارٹی کے…
نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی پاگیا
پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی انسپکٹر بنایا گیا۔
اس سے پہلے عدیل رانا کو نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ میں کیپٹن…
ڈاکوؤں نے خانہ بدوشوں کو بھی نہ بخشا، جھگیوں پر دھاوا بول کر سب لوٹ کر لے گئے
تفصیلات کے مطابق فجر کے وقت سے قبل 8 ڈاکوؤں نے خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر دھاوا بول دیا اور انہیں جمع پونجی سے محروم کردیا، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ بھی کی جس سے خانہ…
خیرپور: شاہ لطیف یونیورسٹی کی بس سے مسلح افراد کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش
بس میں سوار طلبہ کے مطابق خیرپور کے نزدیک رانی پور قومی شاہراہ پر 7 سے زائد مسلح ملزمان نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس کو روکا جس کے بعد ملزمان نے ایک طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر…
امریکا نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی
افغانستان میں فعال غیرسرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کیلئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔
ان لائسنز کےذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو رقوم کی منتقلی کی جائےگی۔…
گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے
نجی نیوز چینل کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔
فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ انہوں نے…
کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ…