Browsing Category
Provincial
خیبر پختونخوا: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید
پشاور: خیبر پختون خوا کی تحصیل باڑہ میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔
تھانہ حدود باڑہ کے علاقے ارجلی ندی میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی،…
سہراب گوٹھ پر دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی، مشتعل افراد نے گاڑی جلادی
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دوسرے روز بھی مشتعل افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح گروہوں نے سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائر کے قریب گاڑی کو آگ…
ضمنی الیکشن میں تمام 20 نشستیں حاصل کرینگے: حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عید پر صفائی کے انتظامات پر متعلقہ اداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے سینٹری ورکرز کیلئے ایک بنیادی اضافی تنخواہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک میں انتشار…
تھوڑی تھوڑی بارش ہو تو پانی جمع نہ ہو، مراد شاہ کی منطق
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ کراچی میں ہونے والی بارش کے دوران الزامات کی سیاست کی گئی، اگرپورے مہینے تھوڑی تھوڑی بارش ہو تو پانی جمع نہ ہو۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
پنجاب حکومت نے 3 صوبائی وزراء کے استعفے منظور کرلیے
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی منظوری کے بعد استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن محکمہ آئی اینڈ سی کیبنٹ ونگ کی جانب سے جاری کیا گیا۔
صوبائی وزراء ملک…
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن، بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن کے لیے بیلٹ پیپرز اور فارمز کی ریٹرننگ…
پنجاب سے ایک اور وزیر ملک احمد خان نے بھی استعفیٰ دے دیا
ایاز صادق، سلمان رفیق اور اویس لغاری کے بعد صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے بھی اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔…
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق
شہر قائد میں تیز بارش کے باعث بدھ سے اب تک مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ رحمان نوجوان کی…
کراچی میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، پانی گھروں میں داخل
کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کے چوتھے روز ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔
کراچی میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، سرجانی ،نارتھ کراچی ، ناظم آباد ، ناگن چورنگی، پی…
پی ٹی آئی کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف اٹھایا۔
جبکہ پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق اور…