Browsing Category
Provincial
بلوچستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے جان بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پی ڈی ایم اے حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا روشن گھرانہ سکیم 17 جولائی تک معطل
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے روشن گھرانہ اسکیم کو 17 جولائی تک معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کو متنازع بنانے سے متعلق تمام پراپیگنڈا کو مسترد کرتے…
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو مزید 5 نشستیں مل گئیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پر ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے، تمام نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو مل گئیں۔
پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو ووٹ دے کر اپنی…
بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ آفت زدہ قرار
حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا…
بلوچستان میں بارشیں، حادثات میں اموات 11 ہوگئیں، 20 سے زائد زخمی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش نے تباہی مچادی، مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے، کرنٹ لگنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 11 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی…
کوئٹہ: طوفانی بارشیں، چھتیں، دیواریں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے…
سکردو : پہاڑی تودے گرنے سے سینکڑوں سیاح پھنس گئے، پٹرول کی بھی قلت
بھاری لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی تودے گرنے کے باعث بند جگلوٹ سکردو شاہراہ آج تیسرے روز بھی نہ کھل سکی ، سینکڑوں سیاح سکردو میں پنھس گئے، بلتستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوگیا۔
ایف…
پنجاب میں 100یونٹ تک استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت بجلی کااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبے میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینےکا اعلان کردیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ آج ہمیں…
راولپنڈی سےکوئٹہ جانیوالی بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب مسافرکوچ کے حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع شیرانی کےعلاقے دانہ سرکےقریب پیش آیا جب کہ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کا کہنا ہےکہ …
پنجاب: مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام اور تاجر برادری کو بڑی عید سے قبل بڑا…