Browsing Category
Political
سندھ واحد صوبہ ہے جہاں شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے: فواد چوہدری
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں سے نجانے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے، سندھ میں اسپتالوں کا جو حال ہیں اس سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے۔…
نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی ہیلتھ کارڈ کے حامل مریض آرہے ہیں، صحت کارڈ گھر کے سربراہ کو ملے گا،خاندان کے سربراہ بچوں کا…
حکمران سستے ترین اور عوام مہنگے ترین پاکستان میں رہتے ہیں: شہباز شریف
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دیے، اسٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے اور منی بجٹ کے تباہ کن اثرات…
سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں69.63 روپے کمی کی گئی ہے۔
اوگرا نے بتایا کہ ایل پی جی کے…
شہباز شریف کے پاس دو ہی آپشن ہیں لندن جائیں یا جیل: فواد چوہدری
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا ہم تو چاہتے ہیں کہ عدالت نواز شریف کو واپس لانے کے اقدامات کرے، ہماری درخواست یہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر نواز شریف کے کیس کی…
سندھ میں ایک ہزار سے زائد اسکولوں کی صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف
جیونیوز کےمطابق سندھ میں ایک ہزار 459 اسکولوں کا صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد محکمہ تعلیم نے ان اسکولوں کو اپنی لسٹ سے خارج کردیا۔
صوبے میں کاغذوں میں موجود 1400 سے…
فورسز کا ٹانک اور میرعلی میں آپریشن، 4 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد بھی ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن کی شناخت شاہ زیب عرف…
’ 72 ارب ڈالرکا منی بجٹ‘، شیخ رشید حساب کتاب بتاتے ہوئےگڑبڑا گئے
پارلیمنٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ منی بجٹ 350ارب روپےکا نہیں، صرف 72ارب ڈالرکا ہے، تصحیح کرانے پرکہا کہ 72 ارب کا ہے، بوجھ صرف 2 ارب کا پڑےگا۔
شیخ رشید کا کہنا…
شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے: وزیراعظم
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے مگر حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔
ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے…
قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزم
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ مِنی بجٹ بل اور اسٹیٹ بینک بل آرہاہے اس میں ہم خودمختاری سرنڈر کرنے جارہےہیں، ملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، خدا کے…