Browsing Category
Political
خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ
الیکشن کمیشن کے مطابق فوج پولیس کے ساتھ ساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخوا میں ری پولنگ کے دوران بھی فوج تعینات کی جائے گی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت…
پاک فوج کی نواز شریف سے کسی بھی ڈیل کی تردید، ڈیل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ اگر کوئی ڈیل کی بات کررہا ہے تو اسی سے پوچھیں کہ کون ڈیل کررہا ہے، ڈیل کے شواہد کیا ہیں، کیا…
سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم
وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، برآمدات بڑھائے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی ممکن…
کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم کا اسکالرز کیساتھ مکالمہ
وزیراعظم عمران خان اور عالمی اسکالرز کے درمیان آن لائن مکالمہ ہوا۔ مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ ممکن ہے آپ کسی سطح پر کرپشن کو ڈیل کرلیں لیکن نچلی سطح پر سرکاری…
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت
مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ہوئی تھیں، رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف 2 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا تاہم برآمدات کی مد میں 2 ارب 76…
نواز شریف علاج مکمل ہونے اور ڈاکٹرزکی اجازت پر ہی واپس آئیں گے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے خلاف عمران خان کا لگایا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، شہبازشریف کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے…
غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین
کراچی میں جہانگیر ترین نے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔
میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ عالمگیر خان سے ان کے والد کے…
غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، متعدد عمارتیں تباہ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے خان یونس کے قریب فضائی حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ حملوں میں حماس کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حملے میں متعدد عمارتیں…
پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں اب تک اومی کرون کے…
پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔
سربراہ این سی او سی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ…