Browsing Category
Political
طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں
پولیس کے مطابق طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی ضبط کی ہیں۔
قومی مزاحمتی فرنٹ کے ترجمان کی جانب سے ابھی کوئی…
امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خط
امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو…
کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پہلی بار صنعتی ترقی کی شرح نمو 15.27فیصد تک پہنچی ہے، اپوزیشن کا…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی،اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ طویل عرصہ سے اپوزیشن نے ایک ہی بیانیہ پر زور دے رکھا ہے جس میں بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ حکومت نااہل ہے جس نے معیشت…
شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی…
یورپی یونین نے کابل میں باضابطہ طور پر سفارتخانہ کھول لیا
ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتوں اور افہام و تفہیم کے بعد کابل میں سفارت خانہ کھولا گیا۔
یورپی یونین کے خارجہ امور کے ترجمان پیٹر اسٹینو کا…
شاہ محمود نے بھی مہنگائی کو حکومت کیلئے چیلنج قرار دے دیا
قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نےگزشتہ سالوں میں مشکل فیصلے کیے اور کڑوی گولی کھائی لیکن اب ہم استحکام سے ریکوری کی جانب سے بڑھ رہے ہیں، یہ میں یا آپ…
سانحہ مری کیس: ‘تمام ذمہ داری ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب کے سربراہ کی ہے’
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی کی درخواست پر سماعت کی۔
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت کو بتایا کہ ایک ہی مسئلہ تھا…
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے…
حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے حملے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔…
(ن) لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔
انہوں نے بتایا کہ شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر…