Browsing Category
International News
مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا منیٰ کا رخ,لبیک کی صدائیں
آج حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب تمام عازمین منیٰ میں قیام کریں گے۔
کل بروزمنگل 9 ذی الحج کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج کے سب سے اہم رکن وقوف…
امریکہ ایران امن مذاکرات،حتمی فیصلہ جلد متوقع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں جلد اعلان کردیا جائگا ، اتھادیوں سے بھی رابطے میں ہیں
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں…
امریکا ایران مذاکرات، فیلڈمارشل عاصم منیرکی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔…
ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ ایئرپورٹ پر امریکی صدر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی نائب صدر نے امریکی صدر…
ایران پر اسرائیلی و امریکی حملے،ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم قریبی ذرائع کے مطابق وہ محفوظ اور خیریت سے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے بیٹے یوسف…
ایران،قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 188 افراد جاں بحق
ایرانی میڈیا کے مطابق سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک دھماکا خیز مواد سے بھرے دو بیگ قبرستان کے داخلی دروازے پر رکھے گئے تھے۔…
اسرائیل کی الفخورہ اسکول پر بمباری،بچوں،خواتین سمیت 200 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں الفخورہ پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری کی جس پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا سخٹ ردعمل سامنے آیا ہے۔
قطری نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق حماس نے کہا کہ اسرائیل…
عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا
عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین…
قیدیوں کی رہائی تک جنگ بندی نہیں ہوگی،نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کو مسترد کر دیا ہے جب تک کہ حماس غزہ میں اپنے قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتی،حملے جاری رہیں گے
"ہمارے یرغمالیوں کی رہائی کے بغیر غزہ…
اسرائیل کے غزہ شہر کے ہسپتالوں پر حملے جاری
مواصلاتی اور نیٹ ورک بلیک آؤٹ کے بعد، ناصر میڈیکل کمپلیکس، جس میں چار ہسپتال ہیں، اسرائیلی میزائلوں سے بالواسطہ اور براہ راست نشانہ بنے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں کم از کم…