Browsing Category
Health
’کورونا کیسز میں اضافے پر بھی پی ایس ایل 7 ہر صورت جاری رہے گا‘
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) پر امید ہے کہ سخت پروٹوکولز کے ساتھ ٹورنامنٹ وقت پر شروع اور ختم ہوگا۔
سلمان نصیر پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ہیں، وہ 11 سال…
نجی اسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت
ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کے بعد ماسک اور سینیٹائزر سمیت وبا کے دوران مہنگی ہونے والی تقریباً ہر چیز کی قیمت اب مستحکم ہوگئی ہے لیکن کووڈ ٹیسٹ کے نام پر منافع خوری جاری ہے۔
نجی اسپتال…
پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹ
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58902 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 6540 افراد میں کورونا وائرس کی…
پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویش ناک حد پر پہنچ گیا، مزید 23 افراد ہلاک
کورونا سے اموات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، اور 24 گھنٹوں میں 23 مریض انتقال کرگئے۔
کراچی میں صورت حال سب سے زیادہ خراب ہے جہاں مثبت کیسز کی شرح 46.5 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی ہے۔…
کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئی
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
حکام محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24…
کورونا: نئی دہلی میں ہفتہ وار کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے کووڈ کیسز میں کمی کے بعد ہفتہ وار کرفیو اٹھانے کی سفارش کی گئی تھی جسے نئی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے قبول نہیں کیا اور شہر میں ہفتہ وار کرفیو…
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے…
پی ایس ایل: کراچی میں میچز کیلئے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباََ 8000 تماشائیوں کو…
کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں
این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی اور آؤٹ ڈور تقریبات…
کورونا سے لڑنے کیلئے پاکستان اور چینی ماہرین نے دوا تیار کرلی
جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ کلینیکل ٹرائل ڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے پاکستان اورچین کے ماہرین نے مشترکہ طور پر دوا تیار کرلی…