Browsing Category
Business
کراچی: آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ، خاتون انتقال کرگئیں
کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس کے بعد وہ انتقال کرگئیں۔
اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے…
ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 81 پیسے اضافے سے 176 روپے کا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176…
پیٹرول مہنگا ہونے کا اثر، دلہا ’یاک‘ پر دلہن کو گھر لے آیا
ہنزہ کے بالائی علاقےگوجال میں پاک چین سرحد کے قریب واقع گاؤں سوست میں پولیس اہلکارکی شادی تھی جس نے پیٹرول مہنگا ہونےکے باعث دلہن کو رخصتی کے بعد اپنے گھر لانے کے لیے سالوں پرانی ثقافت…
بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی…
اسٹیٹ بینک کا کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق بیان سامنے آگیا
اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن…
لاہوریوں کو مردہ گوشت کھلانے کی ایک اور کوشش ناکام
فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے صبح سویرے کارروائی کرکے 760 کلو گرام ناقص گوشت ضبط کر کے تلف کر دیا۔
ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاہور میں موذی بیماریوں کا شکار اور مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت…
صرف مکمل ویکسی نیشن والے مسافر ہی پاکستان آئیں گے، نئی سفری پالیسی پر عمل شروع
جیو نیوز کے مطابق سفری حکم نامے سے متعلق جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ صرف کورونا کی مکمل ویکسی نیشن والے مسافروں کو پاکستان میں سفرکی اجازت ہے۔
ہدایات کے مطابق سی کیٹیگری اور ہائی رسک…
مصر میں فرعونِ سوم کے وزیرِ خزانہ کا مقبرہ دریافت
مصری وزارتِ سیاحت اور آثارِ قدیمہ نے اپنے ایک بیان میں اس اہم دریافت کا اعلان کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اس دریافت نے سقارہ کی اہمیت میں مزید اضافہ کردیا ہے جہاں پہلے بھی قدیم مصر سے…
ریلیف اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں، شہباز شریف نے ریلیف پیکج مسترد کردیا
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی 130 روپے کلو سے تجاوز کرچکی۔
انہوں نے…
بائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی سب سے بڑی ڈیل کرلی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری کی تصدیق کی ہے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے کسی خلیجی ملک سے اب…