Browsing Category
Business
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 29 جولائی کو ختم ہونے والےہفتے میں 20.59…
روپیہ تگڑاہونے لگا، امریکی ڈالر مزید سستا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
کراچی: ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں مزید 3 روپے 79 پیسے سستا ہو گیا، روپیہ مستحکم ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق آج پھر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،…
چین نے پاکستان کے ذمہ قرض کی ادائیگی کی معیاد بڑھادی
چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا اور اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3 ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔
ملکی…
سونے کی قیمت میں فی تولہ 8600 روپے کی تاریخی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1766 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی.
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی…
ملکی تاریخ میں پہلی بار روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے…
مالی سال 2022/23 ، پہلے ماہ ہی برآمدات میں کمی ریکارڈ
وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 23.95 فیصدکمی اور سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 5.17 فیصد کمی ریکارڈ کی…
مہنگائی کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جولائی میں مہنگائی کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ایک ماہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 میں مہنگائی کی شرح…
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی
امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 74 پوائنٹس کمی ہوئی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے کاروباری روز بھی جاری رہا،…
پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد:حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین ڈالرپر کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے ڈالرکے اوسط ریٹ کا فارمولا اختیار کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا…