Browsing Category
Amazing
باس نے ڈانٹا کیوں؟ خاتون ورکر نے آفس میں 21 کروڑ روپے سے زائد کا تیل جلا دیا
ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے ایک تیل کے گودام میں کام کرنے والی 38 سالہ خاتون اپنے باس سے ناراض تھی جس کے باعث خاتون نے انتہائی خوفناک اقدام اٹھاتے ہوئے تیل کے گودام کو آگ…
طوفانی بگولے سے ایمازون کا ویئرہاؤس بھی تباہ، 6 ملازمین ہلاک
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی ریاست الی نوائے میں کل طوفانی بگولوں کی زد میں آکر ویئر ہاؤس کی چھت گر گئی تھی۔
رپورٹس کے مطابق کنکریٹ سے بنی 11 انچ موٹی دیوار ورکرز پر گرنے سے 6…
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 94 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
گزشتہ روز امریکا کی 6 ریاستوں میں 30 سے زیادہ طوفانی بگولے جو سامنے آیا وہ اڑا کر لے گئے، گھر، اسکول، شاپنگ سینٹرز، فیکٹریاں، اسپتال ، کچھ بھی نہ بچا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
کمبوڈیا نے ایک سال میں ‘تنہا ترین ہاتھی’ کاون کو بالکل بدل دیا
کاون کو ایک سال کی عمر میں 1985 میں سری لنکن حکومت نے اس وقت پاکستان کے صدر جنرل ضیاءالحق کو بطور تحفہ پیش کیا تھا۔ تاہم گزشتہ برس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر دنیا کے ’’تنہا ترین…
گاڑیوں کے ٹائر صرف کالے کیوں ہوتے ہیں؟
ٹائروں میں استعمال ہونے والا ربڑ حقیقت میں دودھیا سفید رنگ کا ہوتا ہے جو کہ ایک خاص درخت سے حاصل کیا جاتا ہے— فائل فوٹو
گاڑیاں خود درجنوں رنگوں میں آتی ہیں، لیکن ٹائر نہیں! کیا آپ نے…
بیماری کی وجہ سے اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ اب روبوٹ کلاس لیں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے اور فرانس 2022 تک ملک بھر کے اسکولوں میں 4,000 بڈی روبوٹس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، روبوٹ کی کلاس میں بچوں کی جگہ موجودگی…
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کےعلاقوں میں دیکھا جاسکے گا جب کہ پاکستان میں سورج گرہن نظر…
تیندوا کلاس روم میں گھس آیا، حملے میں طالب علم زخمی
تیندوے نے لڑکے کی کمر کو زخمی کیا، طالب علم کی چیخوں کی آواز پر خطرے کی گھنٹی بجائی گئی جس سے تیندوا خوفزدہ ہوکر کلاس میں ہی ادھر ادھر پھرنے لگا تاہم لڑکے کو طبی امداد کے لیے…
لاہور میں تین روز کی چھٹی بھی فضائی آلودگی میں کمی نہ لاسکی
لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ پر قابو نہیں پایا جا سکا جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جہاں شہر کی…
کورونا کا نیا ویرینٹ خطرے کی گھنٹی یا قدرت کا تحفہ؟
جنوبی افریقا اور اس کے آس پاس موجود ممالک پر دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے سفری پابندیاں عائد کردی ہیں تاکہ وائرس ان کے ملک میں نہ پہنچ جائے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی سطح پر…