vni.global
Viral News International

ایرانی درخواست پر کل دوحہ میں ملاقات ہوگی,ٹرمپ,کوئی مذاکرات طے نہیں، ایران

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے حکام کے درمیان کل دوحہ ملاقات ہوگی۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کی جانب سے ملاقات کی درخواست کی گئی ہے،…

ملک میں مون سون کا پہلا طاقتور سپیل متوقع، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  نے یکم جولائی سے 6 جولائی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مونسون کی پہلی باقاعدہ اور طاقتور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں اور…

بغیر ویزا افغان شہریوں کو گرفتار اور ڈی پورٹ کرنے کا حکم،10 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری اور ڈی پورٹیشن (بے دخلی) کے لیے ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔…

فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے جنوبی افریقا کو ہراکر پہلی بار پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے مشترکہ میزبان کینیڈا نے جنوبی افریقا کو  0-1 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، وہ میگا ایونٹ میں اس مرحلے میں پہلی بار کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا…

پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت کامیاب کارروائیاں کی گئیں، باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، مرنے والے…

کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید

کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم "جماعت الاحرار" کے خوارج نے بزدلانہ حملہ کیا ہے، جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا…

پاکستان میں نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان نے ملک میں ڈیجیٹلائزیشن، ڈیٹا کی حفاظت اور سرکاری اداروں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے "نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026" کے تحت ایک طاقتور مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی قائم…