Browsing Category
Viral News
پاکستان میں آئندہ سال ہونیوالے ساؤتھ ایشین گیمزکے شیڈول کی منظوری
ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پاکستان میں آئندہ سال 3 سے 11 اپریل تک ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔
اسلام آباد میں منعقدہ اس اجلاس میں سری لنکا،…
راولپنڈی،حنا جاوید کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے عسکری اپارٹمنٹس میں خاتون حنا جاوید کے مبینہ بہیمانہ قتل کے معاملے میں پولیس نے مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر امام اور ایک ملازم کو باقاعدہ گرفتار کر لیا ہے،…
شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات،ملکی سیاسی امور پر گفتگو
لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ایک اہم اور طویل ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی تفاصیل سامنے آ گئی ہیں۔ تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی…
امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نوجوان سےشادی
پاکستان آئے دن مختلف ممالک سے محبت کی خاطر پہنچنے والے غیر ملکیوں کی خبروں کی زد میں رہتا ہے، اور ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا نے 34 سالہ…
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ،پاکستان کی تاریخی کامیابی، بھارتی پینل کو شکست
بنکاک میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس کے دوران بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تین نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے:اہم ملاقاتیں متوقع
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا فیلڈمارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے…
راولپنڈی اسلام آباد میں رات گئے موسلادھار بارش، انڈر پاسز اور سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں
راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد مختلف علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں انڈر پاسز بارش کے پانی سے بھر گئے جبکہ چھٹہ…
مہنگی درآمدی چینی سستے داموں برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
لاہور: وفاقی وزارت پیداوار نے مہنگے داموں درآمد کی گئی چینی کو کم قیمت پر برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا شدید مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا…
ایران نے دنیا کو حیران کن طاقت کے طور پر منوایا ہے ، پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ خطاب میں کہا ہے کہ ایران اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، تاہم ملک نے اپنی غیر معمولی مزاحمت، یکجہتی اور اتحاد…
جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پٹرولیم لیوی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے…