Browsing Category
Viral News
حکومت نے کاروباری مراکز پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دیدی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں اضلاع کی مکمل ویکسینیشن کی سطح کے تناسب میں ملک میں بیماری کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں کم بیماری کے پھیلاوٴ اور…
صحت کی دولت سے مالا مال نوجوان منہ کا کینسر’’خریدنے‘‘ لگے
حکومت کی جانب سے ماوے اور گٹکے کی فروخت پر پابندی کے بعد ان اشیا کا استعمال کرنے والے لوگوں نے اس کا توڑ نکال لیا، لوگ ازخود ماوے کا استعمال کرنے لگے ہیں۔
طبی ماہرین نے واضح کیا ہے کہ…
قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے امارات پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آپ کی سپورٹ ہر…
سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی ہوگی: وزیر آئی ٹی
امین الحق نے کہا کہ 5 لاکھ سے زائد صارفین رکھنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں سے کہا ہے کہ اپنا دفتر پاکستان میں قائم کریں۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ٹک ٹاک کی جانب سے مثبت رویہ دکھایا گیا…
وفاقی حکومت کا 19 اکتوبرکو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
خیال رہےکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پہلے ہی…
حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا پٹرول میں مزید اضافہ کی توقع
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی…
یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان،کوکنگ آئل 110 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا
کپڑے دھونےکے 2 کلو پاؤڈرکی قیمت میں بھی 10 سے 21 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، باڈی لوشن کی 100 گرام قیمت 20 روپےتک بڑھ گئی ہے۔
جوتے چمکانے والی 42 ملی گرام کریم کی قیمت میں 10 روپے ،کپڑوں…
انٹر بورڈ لاہور نے نتائج کا اعلان کردیا، پروموشن پالیسی کے تحت تمام بچے پاس
لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان (پارٹ ٹو) 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔
نتائج پنجاب حکومت کی جاری کردہ پروموشن پالیسی کے تحت مرتب کیے گئے ہیں اور فیل ہونے والے اُمیدواران کو بھی…
لاہور میں ایوان عدل کے باہر ٹریفک پولیس کے لفٹر سے وکیل کی گاڑی گر گئی
ٹریفک پولیس کے مطابق وکیل کی گاڑی غلط جگہ پر پارک تھی، لفٹر کے ذریعے اسے ہٹایا جا رہا تھا کہ اسی دوران گاڑی لفٹر سے گر گئی۔
گاڑی گرنے کے بعد لفٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ ایس پی…
مشکوک ٹرانزیکشن کیس: زرداری کی بریت کی درخواست خارج
سابق صدر آصف علی زرداری 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔
آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں اختیارات کے…