Browsing Category
Viral News
’ملٹری لینڈ پر ہالز، سینما اور سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ دفاع کیلئے ہے‘، سیکرٹری دفاع کی سرزنش
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔
عدالت نے سیکرٹری دفاع سے استفسار کیا کہ…
’ڈھول باجے کی آواز سے مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا‘، مالک نے باراتیوں پر مقدمہ کردیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹری فارم کے مالک رنجیت پریڑا نے اپنے پڑوسی کیخلاف نِلاگری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا۔
رنجیت پریڑا نے باراتیوں پر الزام لگایا کہ اونچی آواز میں ڈھول…
سفید شیرکی ہلاکت: ڈائریکٹرکراچی زُوکو عہدے سے ہٹادیا گیا
میٹروپولیٹن کمشنرافضل زیدی نےخالد ہاشمی کی برطرفی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
ان کی جگہ منصور قاضی کو کراچی چڑیا گھر کے سینیئر ڈائریکٹر کا چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…
عدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ درخواست کی سماعت کریں…
کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کا عمل تیز، مزید مشینری اور عملہ طلب
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حکم دیا تھا کہ ابھی جاؤ اور…
افغانستان سے چین برآمد ہونے والے 26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں فروخت
افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ چینی مارکیٹوں تک پہنچا چکی ہیں۔
چینی مارکیٹ میں افغانستان سے برآمد شدہ چلغوزوں کی طلب بڑھتی ہی جارہی ہے…
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی…
کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پائلٹ کے بھائی محمد اعظم کی اپیل پر سماعت کی، محمد اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو چیلنج کر رکھا ہے۔
عدالتی استفسار پر…
کراچی چڑیا گھر کے ٹھیکیدار نے رقم نہ ملنے پر جانوروں کو کھانا دینا بند کردیا
ذرائع کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔
دوسری جانب ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے چار ماہ سے رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی اس…
نسلہ ٹاور کو گرانے کیلئے پہلے پھرتیاں، پھر اچانک کام روک دیا گیا
ضلعی انتظامیہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بغیر سکیورٹی انتظامات پر عمارت مسمار کرنے کے کام سے روک دیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ایس بی سی اے نے سڑک بلاک اورحفاطتی اقدامات کے بغیرپری…