Browsing Category
Viral News
آصف زرداری اور بلاول کی (ن) لیگ کی قیادت سے اہم ملاقات جاری
سابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے مادل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر خواجہ سعد…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
کوہالہ پُل پر انسانی ہاتھوں کی سب سے بڑی زنجیر بنائی جائے…
‘علی گیلانی کے نعرے ‘ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے’ نے کشمیریوں کو نیا حوصلہ…
وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر یاد گار شہدا پر حاضری کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ کشمیر کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،…
زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوالی
گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی جانب سے ظہرانے کی دعوت قبول کی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات…
مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا مودی کی جبر و تشدد پر مبنی فسطائی…
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیان جاری کیا گیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کو حق خود…
بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے دونوں جانب…
ٹی ایل پی سربراہ نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟
سربراہ تحریک لبیک کے نکاح کی تقریب ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں منعقد ہوئی اور نکاح سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پڑھایا۔
سوشل میڈیا پر سعد رضوی کے نکاح کی…
پنجگور اور نوشکی میں حملے، وزارت داخلہ نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا
وزارت داخلہ کے مطابق چاروں صوبوں اور آزاد کشمیرکی پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق تمام انٹیلی جینس و سکیورٹی اداروں کو غیر معمولی طورپرمستعد…
نوشکی اور پنجگور میں 13 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان بھی شہید ہوئے: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گرد حملے پسپا کرنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا، کلیئرنس آپریشن مفرور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے تھا۔
شعبہ تعلقات عامہ کے جاری بیان کے…