vni.global
Viral News International
Browsing Category

Viral News

افغان صوبے جوزجان میں طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افراد جاں بحق، سات زخمی

 افغان صوبے جوزجان میں طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں تین افراد جاں بحق، سات زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کی…

راولپنڈی سےکوئٹہ جانیوالی بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب مسافرکوچ کے حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع شیرانی کےعلاقے دانہ سرکےقریب پیش آیا جب کہ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کا کہنا ہےکہ …

عمران خان نے خزانہ خالی کردیا، آئی ایم ایف اب ناک سے لکیریں لگوا رہا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں، آئی ایم ایف اب معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں لگوا رہا ہے، عمران خان…

پنجاب: مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

 پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام اور تاجر برادری کو بڑی عید سے قبل بڑا…

افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ

افغانستان میں ہونے والے لویہ جرگہ کے شرکا نے عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین روزہ لویہ جرگہ کا اختتام…