Browsing Category
Viral News
عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
کوئٹہ: طوفانی بارشیں، چھتیں، دیواریں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے…
غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا اولین ترجیح ہے، معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی…
جامعہ کراچی خودکش حملےکی تحقیقات ،کالعدم تنظیم کے سلیپر سیل کاکمانڈرگرفتار
کراچی :جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پولیس افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں کالعدم…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے7 ہزارمیگاواٹ ہوگیا
ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا۔
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 29 ہزار میگاواٹ اور پیداوار 21 ہزار 500 میگاواٹ…
اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، جل تھل ایک، نشیبی علاقے ڈوب گئے
مون سون کا طاقتور اسپیل جاری ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں،…
بابر غوری 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بابر غوری کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس نے بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا، اس موقع پر عدالت کے…
بھارت، مسلم تاجروں کا معاشی بائیکاٹ کا اعلان
بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے مانیسر میں ہندو برادری پنچایت نے مسلمان تاجروں کے معاشی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس سلسلے میں باقاعدہ کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…
ہمارے پاس موسم سرما کےلیے گیس نہیں، وزیر پیٹرولیم
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے موسم سرما میں گیس کی عدم دستیابی کا عندیہ کا دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گیس کی کمی کا انکشاف وفاقی وزراء کی جانب سے گیس کی عدم دستیابی اور قیمت…
شاہین شاہ آفریدی نے پولیس کی وردی پہن لی ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کا اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔
پولیس لائنز پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…