Browsing Category
Viral News
قومی کرکٹرز نے نماز عید کولمبو میں ادا کی
سری لنکا کے دورے پر گئی قومی ٹیسٹ ٹیم نے عید الاضحیٰ کی نماز کولمبو میں ادا کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی کھلاڑیوں کی نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دینے اور…
بارشوں کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
بارشوں کا سبب بننے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا، عید کے دنوں میں کراچی، زیریں سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں جل تھل ایک ہونے کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔
پی ڈی ایم…
بھارتی فوج نے حراست کےدوران تشدد کر کے کشمیری نوجوان شہید کر دیا
قابض فورسزنے عید کے روز بھی ظلم وستم کا بازار گرم رکھا۔ سرینگر میں حراست کے دوران تشدد کر کے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا، کٹھ پتلی انتظامیہ نے جامعہ مسجد سری نگر کو بھی تالے لگا دئیے۔…
ملک بھر میں نمازعید کے اجتماعات، سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جاری
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
ملک بھر میں نماز عید کے چھوٹے بڑے ہزاروں اجتماعات ہوئے جس میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی سمیت امت مسلمہ کے لیے بھی…
دیرینہ دُشمنی ، مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مخالفین کے قربانی کے پانچ جانوروں ہلاک کر دیئے
درندگی کی انتہا ہوگئی ،پرانی دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالفین کے قربانی کے پانچ جانور وں کو مار دیا۔
واقعہ تھانہ چونترہ کے علاقے چھچھ میں پیش آیا۔ دو گروپوں کے درمیان رنجش کا…
سری لنکا میں مظاہرے، وزیراعظم اور صدر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
سری لنکا کے تجارتی مرکز اور دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین کی جانب سے پر تشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم اور صدر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں بد…
ایاز صادق اور سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفیٰ دے دیئے
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفیٰ دے دیئے۔
سردار ایاز صادق نے وزارت سے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہو رہا ہوں،…
ٹرانسپورٹروں نے پیسوں کیلئے مسافروں کی جان خطرے میں ڈال دی
اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی بس کے سامان خانے سے 5 افراد برآمد کر لیے گئے۔
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں سے قبل موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں اوور لوڈنگ پر سخت ایکشن لیا۔
موٹروے…
احسن اقبال کا ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنیوالی فیملی کیخلاف کارروائی سے انکار
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اُن کے ساتھ ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والی فیملی کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز احسن اقبال کے ساتھ ایک نجی ریسٹورنٹ میں…
سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار
سری لنکا میں شدید معاشی و سیاسی بحران کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں، احتجاج کے دوران مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا، صدرگوتا بایا راجا پکسا فرار ہو گئے ہیں۔
شہری کی بڑی تعداد کے…