Browsing Category
Viral News
بابر کی کوہلی کوٹوئٹ،بھارتی صحافی کا پاکستانی کپتان کو خراجِ تحسین
بابر اعظم کی بھارت کے آؤٹ آف فارم کرکٹر ویرات کوہلی کی ہمت باندھنے کے لیے کی گئی ٹوئٹ کے بھارتی میڈیا پر بھی خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
پاکستانی سوشل میڈیا سمیت بھارتی ٹوئٹر پر بھی بابر…
گال ٹیسٹ؛پاکستانی ٹیمم مشکلات کا شکار 73 سکور پر 6کھلاڑی آئوٹ
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم 73 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
گال ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 24 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو…
عورت کو کبھی مردوں کے پیروں میں گرنے نہیں دیا: خلیل قمر
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عورت کا علَم بلند رکھا ہے اور کبھی مرد کے پیروں میں گرنے نہیں دیا۔
حال ہی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر خلیل الرحمٰن قمر کی…
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم
مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔
سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔
اس کے علاوہ جو فراد…
انتہائی حساس حلقوں میں سکیورٹی فورسزکی اضافی نفری تعینات کی گئی: رانا ثنا
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انتہائی حساس حلقوں میں سکیورٹی فورسزکی اضافی نفری تعینات کی گئی، اسلحہ کی نمائش اور اسلحہ ساتھ رکھنے پر بھی پابندی ہے۔
پنجاب میں ضمنی…
ایک اور بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی: چند روز میں دوسرے بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کے ذرائع کے مطابق بھارت کی نجی ائیر لائن کا طیارہ شارجہ سے…
مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا،پنجاب رکن اسمبلی جلیل شرقپوری مستعفی
لاہور: شیخوپورہ سے نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری مستعفی ہوگئے، انہوں نے سپیکر پرویز الہٰی کو استعفیٰ پیش کردیا۔
مسلم لیگ ن کو ضمنی الیکشن سے چند گھنٹے قبل بڑا دھچکا ، رکن…
ضمنی الیکشن میں لڑائی جھگڑے کے واقعات، مخالفین کا ایک دوسرے پر الزام
لاہور: پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران لڑائی جھگڑے کے واقعات پیش آئے، مخالفین ایک دوسرے پر بد نظمی کے الزامات دھرتے رہے۔
لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران لڑائی ہوئی،…
عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں عوام اپنا ووٹ ڈالتےہوئے عمران حکومت کے پونے 4سالہ سیاہ دور کی کرپشن،نا اہلی، معاشی تباہی، مافیا کی سہولت کاری و سرپرستی اور…
تخت پنجاب ، 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی، 20 حلقوں میں 45 لاکھ سے زائد…