Browsing Category
Viral News
ڈالر کی بڑی چھلانگ ، روپے کے مقابلے میں 7 روپے مہنگا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر…
رضوان کی دوران سفر قرآن پڑھتے ویڈیووائرل
سوشل میڈیا پر پاکستانی بیٹر محمد رضوان کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوتی رہی ہیں جن میں محمد رضوان کا اسلام سے دینی لگاؤ واضح ہوتا ہے اور ایک بار پھر رضوان کی قرآن پڑھنے کی ویڈیو نے شائقین کے…
آئی سی سی رینکنگ , بابر اعظم کی اجارہ داری برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے جس میں قومی کپتان بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔
آئی سی سی کی رینکنگ کے…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بلوں سے نکالنےکا کام شروع
لاہور: وزیراعظم کی ہدایت پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بلوں سے نکالنےکا کام شروع کردیاگیا۔
لیسکو حکام کے مطابق عملہ بجلی کے بلوں میں سےفیول ایڈجسٹمنٹ پرائس نکال رہا ہے جس کی وجہ سے لیسکو کے…
عدالت کا فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے بجلی بلز جمع کرانے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلز میں فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقی بل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلز میں فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے…
بارشوں کا نیا سلسلہ، وزیراعظم کا ریسکیو عمل تیز کرنے کی ہدایت
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قطر سے…
بلوچستان میں بارشیں اور سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 230 تک جا پہنچی
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہیں جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 230 تک پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے،…
خاتون جج کو دھمکیاں، عمران کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکیاں اور توہین عدالت کیس میں عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے انسداد دہشتگری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
عمران خان کی جانب سے درخواست دائر…
توشہ خانہ ریفرنس پر بڑا فیصلہ، عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پی ڈی ایم کا توشہ خانہ ریفرنس غیر موثر قرار دے کر خارج کردیا۔
الیکشن ضابطہ اخلاق توڑنے پرسابق وزیراعظم عمران خان کی جرمانہ کی…
سندھ میں بارش اورسیلاب سے تباہی، فوج سے ہنگامی مدد طلب
کراچی: سندھ میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے سول حکومت نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کیلئے فوج سے ہنگامی مدد طلب کر لی۔
پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ…