Browsing Category
Viral News
منشیات کے جرائم پرسزائے موت یاعمرقید ہوگی,صدر نے بل منظور کرلیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔
ترمیمی بل کے مطابق غیرقانونی منشیات کے جرائم پرسزائے موت یاعمرقید ہوگی اور صدرمملکت کی منظوری کے بعد یہ بل…
حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں ناکام، شرح 45.50 فیصد ہوگئی
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید 1.31 فیصد اضافے کے بعد مجموعی شرح 45.50 فیصد ہوگئی۔
ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 31 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پیاز 51…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 900 گرام چائے کی قیمت 400 روپے تک مہنگی ہو…
افغانستان , مسجد میں دھماکہ، طالبان کے حامی اسکالر سمیت 15 نمازی شہید
کابل: افغانستان کے صوبے ہرات کی مسجد کے دروازے پر زوردار دھماکے میں طالبان کے کٹر حامی اور نامور مذہبی اسکالر مولوی مجیب انصاری اپنے محافظوں اور نمازیوں سمیت شہید ہوگئے۔
الجزیرہ کے مطابق…
گوگل کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
گوگل جنوبی ایشیا کی نائب صدر اسٹیفنی ڈیوس کے مطابق پاکستان کے سیلاب متاثرین کو 5 لاکھ ڈالرز…
ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد…
عالمی امداد سیلاب سے متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب سے متاثریں کی مدد اور بحالی میں اہم ہو گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
لاہور: سندھ اور خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔
محکمہ صحت پنجاب نےسیلاب متاثرین میں وبائی امراض کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے…
پاکستان میں مہنگائی بھی ہوگی،مظاہرے بھی ہونگے،آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ برس بھی مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی جس کے باعث ملک میں مظاہرے بھی ہو سکتے ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت…
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاریں ، مزید 19 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں اورسیلاب کی بپھری موجوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 19 اموات ہونے سے مجموعی تعداد 1208 تک پہنچ گئی ہے،جبکہ 11 لاکھ 72 ہزار سے زائد…