Browsing Category
Viral News
میرپور,شہریوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا
آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو ماردیا۔
شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار ڈالا۔…
پاک بھارت میچ: ایک اور قومی بولر اَن فٹ ہوگئے
ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہوگئے۔
ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاہنواز دھانی ان فٹ ہوکر بھارت کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ…
ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب سے اتنا نقصان نہ ہوتا، عمران خان
لاہور : تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے 2 ڈیموں کا بننا بہت ضروری ہے۔ اگر ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب آنے پر بھی دو تین سال تک لوگوں کا نقصان نہ…
سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں،ترجمان پاک فوج
نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاموں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کا ہر سپاہی سیلاب متاثرین کی…
محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
آج رات سے منگل تک آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ، اسلام آباد ،راولپنڈی ،مری ، چکوال میں گرج چمک کیساتھ بارش…
کالعدم تنظیم کے سیلاب میں امدادی کاموں بارے بھارتی الزامات مسترد
اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم تنظیم کی طرف سے ملک میں سیلاب سے متعلق امدادی کاموں کے بارے میں بھارتی خبر رساں ادارے کی طرف سے اپنی خبر میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے…
فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، فضل الرحمان سے متعلق ٹوئٹ وائرل
پاکستان تحریک ا نصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال ہوگیا جس کی تصدیق انہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ہی کی۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ…
بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر زمبابوے کے ہاتھوں پہلی شکست
زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا۔
تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم نے 142…
کورونا کے وار جاری: مزید2 اموات، 251 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17…
فرانسیسی طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امداد لیکر اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: فرانسیسی طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر اسلام آباد پہنچ گیا، وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا۔
وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ…