Browsing Category
Viral News
اسحاق ڈارآج سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج شام 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار بطور وفاقی وزیر خزانہ کل صبح 10 بجے حلف اٹھائیں گے۔
خیال رہےکہ اسحاق…
آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ کا عملہ بھی شامل تفتیش
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس اور اہم مقامات پر خفیہ ریکارڈنگ کی تحقیقات کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ کے عملہ کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس معاملے پر قائم…
روپے کی قدر میں بہتری،ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپےکا ہوگیا۔
گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 2 روپے 63 پیسےکمی کے بعد 237 روپے 2 پیسے پر بند ہوا…
امریکا کا پاکستان کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی، اس موقع پر خطے کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ…
چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی
ملک میں ربیع الاول 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا جس میں دیگر ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے…
معروف مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے
دوحہ: عالم اسلام کےمعروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم اسلام کے بااثر ترین علماء…
آڈیو لیکس معاملہ،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو…
آڈیو لیکس،ابھی اور بہت کچھ سامنے آئیگا،عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا کہ آڈیو لیکس میں اور بھی کچھ آرہا ہے، آنے والے دنوں میں اور بھی کچھ اقساط کا انتظار کریں، الیکشن کمشنر نواز شریف سے کہہ رہا ہے توشہ خانہ میں مجھے…
روس,سکول میں فائرنگ، 7 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک
ماسکو: روسی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 31 افرادہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ آئیزیکس شہرمیں پیش آیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام…
بارہ ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہونے کا امکان
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم ربیع الاول 28 ستمبر جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج…