Browsing Category
Viral News
مہگائی کا سلسلہ جاری،18اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
ملک میں مسلسل دو ہفتے…
وزیر اعلی کی پنجاب میں میں 5 نئے اضلاع بنانے کی منظوری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ان کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے وزیر داخلہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے رانا ثناء اللہ کی وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست…
یہ ملکی تاریخ کا سب سے فیصلہ کن وقت,عمران خان
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا سب سے فیصلہ کن وقت ہے، ڈاکو اس بار کامیاب ہو گئے تو ہمارے ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔
کراچی…
سینٹ میں پی ٹی آئی کا اعظم سواتی کی گرفتاری پراحتجاج
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے اعظم خان سواتی کی گرفتاری پر احتجاج کیا گیا۔
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر…
براڈشیٹ انکوائری،سابق چیئرمین نیب ایف آئی اے میں طلب
براڈشیٹ انکوائری کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو طلب کیا ہے جب کہ نیب کے لیگل کنسلٹنٹ احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس…
ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی کے8، پنجاب کے3حلقوں میں اتوار کو میدان سجےگا
لاہور: ضمنی الیکشن کا معرکہ، اتوار کو میدان لگے گا، تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب کے تین حلقوں میں گھمسان کا رن ہے۔
7 قومی نشستوں پر عمران خان امیدوار ہیں جبکہ این اے…
ضمنی انتخابات مقررہ وقت پرہونگے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس…
نیوزی لینڈ کو شکست ،پاکستان نےسہ ملکی سیریز جیت لی
نیوزی لینڈ کوفائنل میں شکست ،پاکستان نےسہ ملکی سیریز جیت لی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے آخری اووز میں 5…
اسحاق ڈار سے واشنگٹن ائیر پورٹ پر نامعلوم شخص کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
واشنگٹن: امریکی ایئر پورٹ پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایک اوورسیز پاکستانی کی جانب سے تضحیک آمیز جملوں کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل…