Browsing Category
Viral News
مسجد میں قاتلانہ حملہ، سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی جاں بحق
کوئٹہ: سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی مسجد میں دوران نماز قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس محمد نور…
بیوی نمبرون، گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانےپر شوہرکی سرِ بازار پٹائی؛ ویڈیو وائرل
کیرالہ: بھارت میں گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہر کو بیوی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اہل خانہ کے ہمراہ اس کی سر بازار پٹائی کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کے ایک پُررونق بازار…
عام انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، وفاقی حکومت کا اعلان
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر قبل ازوقت انتخابات کا فیصلہ ہوا تو حکومت خود کرے گی، انتخابات آئین کے مطابق اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔
وفاقی وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس…
اتوار کو ضمنی الیکشن نہیں ریفرنڈم ہو رہا ہے: عمران خان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک کو پیغام دے رہا ہوں اتوار کو ضمنی الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ایم کیوایم سے پوچھتا ہوں کیا…
نشتراسپتال ملتان کی چھت سے درجنوں مسخ شدہ لاشیں برآمد
ملتان: ملتان کے نشتر اسپتال میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے اور بے حرمتی کرنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں…
اسحاق ڈار سے ائیرپورٹ پر بدتمیزی،امریکی حکام نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے امریکی ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ پیش آنے والے ناشگوار واقعہ سے متعلق بتایا کہ امریکی حکام نے واقعہ پر نوٹس لیا ہے۔
وزارت…
سوات، سول سوسائٹی کا امن و امان کی صورتحال پر احتجاج
سوات کے علاقے چار باغ میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امن و امان کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرے میں ن لیگ کے صوبائی صدر انجینیئر امیر مقام سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں…
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف اور وزیراعظم کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی، ملاقات کے دوران قومی و داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی…
دہشتگردی میں ملوث افرادسے سختی سےنمٹیں گے: نیشنل سکیورٹی کمیٹی
اسلام آباد: نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دہشتگردی میں ملوث ہر فرد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی کی…
پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ کو شمارکرناجمہوری نظام کیلئے خطرہ ہے: سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ رکن اسمبلی کا پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ ڈالنا پارلیمانی جمہوری نظام کے لیے تباہ کن ہے۔
ارکان اسمبلی…