Browsing Category
Viral News
راولپنڈی کے ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق ہو گیا
راولپنڈی کے علاقے کوہاٹ روڈ پر جنڈ پھاٹک کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار ویگن نے سڑک کنارے کھڑی کار کو پیچھے سے زور دار ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں موجود…
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیدیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مکہ مشترکہ…
ملک میں فروخت ہونے والا کون سا کوکنگ آئل، گھی اور دودھ معیاری ہے
ملک بھر کی مارکیٹ سے حاصل کیے گئے بناسپتی گھی کے کل نمونوں میں سے تقریباً 48 فیصد، ریفائنڈ پام آئل کے 75 فیصد اور پیک شدہ دودھ کے 44 فیصد نمونے غیر معیاری پائے گئے ہیں
پاکستان کونسل آف…
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے ہڑتال کا اعلان
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے، یومیہ بنیادوں پر قیمتوں کے تعین اور 7 فیصد وِد ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 8 اگست سے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا…
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور کے پی میں کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن شہید
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کرتے ہوئے راولپنڈی، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں مظاہرے کیے، جس کے باعث مختلف مقامات پر…
انسانی اعضا کی غیر قانونی فروخت,چینی باشندوں نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد؛ انسانی اعضا کی غیر قانونی فروخت کے مقدمے میں گرفتار تین چینی باشندوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
درخواست گزاروں لی گنگ چائی، پنگ فی…
عوام پر مہنگائی کا نیا بم،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دی
اسلام آباد: قومی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون 2026ء کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی…
پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا
ٹورنامنٹ کے میچ آفیشلز پینل میں 2 ریفریز اور 8 امپائرز شامل ہیں، سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی اور کامران چودھری ٹورنامنٹ میں میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔
واضح رہے کہ علی…
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.28 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 9.29 فیصد ہوگئی
اسلام آباد سے ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 9.29…