Browsing Category
Viral News
میئر کراچی کا انتخاب،جماعت اسلمی اور پی ٹی آئی کا اجلاس بے نتیجہ ختم
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں جماعت اسلامی کی جانب سے پی ٹی آئی سے کراچی کے میئر کے…
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول جاری
کراچی: پی ایس ایل8 کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی میں 8 میچز کا انعقاد ہوگا۔
7 مقابلے رات اور ایک میچ دن میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا میچ 13فروری کو کراچی کنگز اور پشاور…
میسی کی ٹیم نے رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کوشکست دیدی
ریاض: سعودی عرب میں کھیلے گئے کلب میچ میں لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی۔
گزشتہ دنوں قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فٹ بال کے دونوں عظیم کھلاڑی کرسٹیانو …
بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ : بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ،8مسافر زخمی
کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے لائن پر دھماکے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہیں ۔
پولیس کے مطابق پنیر کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر…
لاہور؛ رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنیوالی مارکیٹوں کو 2لاکھ روپے جرمانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔
سیکریٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری جنرل…
پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافی قتل ہوئے
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے سینیٹ میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے چار سالوں میں پنجاب میں 15،…
پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں، نجم سیٹھی
لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔
پاکستان سپرلیگ سیزن ایٹ کے آغاز سے پہلے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم…
مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ: عمران خان کو 27 جنوری تک جواب جمع کرانے کی مہلت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہ کرنے پر ان کی نااہلی کی درخواست پر اپنا جواب دینے…
پاکستان کا روس سے پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی…
چھپ کر بیٹھنے کے بجائے انتخابی مہم کیلئے سڑکوں پر نکلوں گا: عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور اس کے ساتھ اتحادی چاہتے ہیں مجھے کسی طرح سے نا اہل قرار دیا جائے
بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے…