Browsing Category
Viral News
عمران خان کی پی ٹی آئی جلسوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت
لاہور: حکومت کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا جواب دینے کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکمت عملی تیار کر لی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی…
پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟فیصلہ الیکشن کمیشن کریگا
لاہور: پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ نامزدگی کا فیصلہ آج الیکشن کمیشن کرے گا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بنائی گئی دو طرفہ پارلیمانی کمیٹی مقررہ…
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کا گھناؤنا فعل ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا…
ن لیگ کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل
سرگودھا: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس…
عمران نے ملک خطرناک صورتحال پر پہنچایا,شہباز شریف
لاہور:وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو خطرناک صورتحال پر پہنچایا، ہم نے آنے کے بعد ملک کو سنبھالا دیا، جب بھی انتخاب ہوں گے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔…
نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر،پنجاب میں ڈیڈ لاک برقرار
لاہور: پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری پر سیاسی جماعتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے بعد گیند اب الیکشن کمیشن کے کورٹ میں چلی گئی۔
پارلیمانی پارٹی کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر…
مریم نواز کی وطن واپسی، مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کیلئے شیڈول تیار
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی، ان کے وطن پہنچنے پر پارٹی کی تنظیم نو کے لیے ڈیڑھ ماہ کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔
ذرائع ن لیگ کے…
محمد اعظم خان نے نگران وزیر اعلیٰ کا منصب سنبھال لیا
پشاور: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اپنا منصب سنبھال لیا، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے کہا کہ صوبے میں…
آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹس کا فیصلہ خود کروں گا: عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے پارٹی ٹکٹس کی تقسیم کیلئے مشاورت کا آغاز کر دیا۔
اس حوالے سے سابق سپیکر قومی اسمبلی…
چارسدہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت…